layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے محکموں کو ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کا ٹاسک سونپ دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 29, 2024
in پاکستان
0
کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے محکموں کو ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کا ٹاسک سونپ دیا

ملتان(لیہ ٹی وی)۔کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے محکموں کو ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کا ٹاسک سونپ دیا۔انہوں نے ترقیاتی منصوبوں بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کا ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر خصوصی فوکس ہے۔نادرہ آباد فلائی اوور کے اطراف کی سڑک اور فیز 2 کیلئے فنڈز طلب کئے گئے ہیں۔چک آر ایس فلائ اوور کی تکمیل کیلئے ریلوے انتظامیہ سے رابطہ میں ہیں۔ تمام تعمیراتی منصوبوں کو خصوصی افراد کیلئے سہل رسائ کے قابل بنایا جائے۔ ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل سے عوام کے ٹیکس کا پیسہ بچایا جاسکتا ہے۔اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران موجود تھے 

Previous Post

پی سی ون کی تیاری اور افسران کی صلاحیت سازی کے سلسلے میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ

Next Post

صحت کی سہولیات کی بہتری کے لیے ہسپتالوں اور مراکز صحت کے منصوبوں کی کڑی انسپیکشن کا سلسلہ جاری

Next Post
صحت کی سہولیات کی بہتری کے لیے ہسپتالوں اور مراکز صحت کے منصوبوں کی کڑی انسپیکشن کا سلسلہ جاری

صحت کی سہولیات کی بہتری کے لیے ہسپتالوں اور مراکز صحت کے منصوبوں کی کڑی انسپیکشن کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024