layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ، پاکستان ٹیلیویژن کارپوریشن، محکمہ اوقاف کا اشتراک مزار حضرت لعل عیسن کروڑپر نعت خوانی کے مقابلہ جات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 29, 2024
in پاکستان, علاقائی خبریں, لیہ
0
پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ، پاکستان ٹیلیویژن کارپوریشن، محکمہ اوقاف کا اشتراک مزار حضرت لعل عیسن کروڑپر نعت خوانی کے مقابلہ جات

لیہ29 اگست 2024( لیہ ٹی وی) زونل خطیب اوقاف ڈیرہ غازی خان کی طرف سے جاری مراسلہ کے مطابق پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ، پاکستان ٹیلیویژن کارپوریشن اور محکمہ اوقاف کے اشتراک سے ربیع الاوّل تقریبات کے سلسلہ میں نعت خوانی کے مقابلہ جات منعقد کئے جا رہے ہیں۔ نعت خوانی کے مقابلہ جات 4 کیٹیگریز میں منعقد ہوں گے۔ ضلع لیہ میں 15 سال سے کم عمر نعت خواں لڑکے لڑکیوں اور 15 سے 25 سال کے درمیان نعت خواں لڑکے اور لڑکیوں کے نعت خوانی کے مقابلہ جات 31 اگست کو صبح 10 بجے جامع مسجد ملحق مزار حضرت لعل عیسن کروڑ میں منعقد ہوں گے۔ پروفیشنل نعت خواں مقابلہ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ مقابلہ میں شرکت کرنے والے خواہشمند عمر کے ثبوت کے لئے ب فارم/ شناختی کارڈ کی کاپی فراہم کریں گے۔ رجسٹریشن کے لئے موبائل نمبر 6830493۔0300 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Previous Post

پنجاب نے سپورٹس انڈومنٹ فنڈ کا آغاز کر دیا

Next Post

وزیر اعظم شہباز بلوچستان حملوں کے بعد سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کوئٹہ پہنچ گئے

Next Post
وزیر اعظم شہباز بلوچستان حملوں کے بعد سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کوئٹہ پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز بلوچستان حملوں کے بعد سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کوئٹہ پہنچ گئے

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024