ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی غیر منظور شدہ تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف روزانا کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے غیر منظور شدہ تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے حسن پروانہ کالونی میں پلاٹ نمبر 53 پر شیخ نوید کا غیر منظور شدہ ہال سیل کر دیا
علاوہ ازی۔ ایم ڈی اےانفورسمنٹ ٹیم نےعوامی شکایات پر کاروائی کرتے ہوئے چوک کمہاراں ، پیراں غاٸب روڈ ،سبزمنڈی اور نیو شاہ شمس کالونی مین گیٹ پہ ریڑھیوں کو سڑک کی حدود سے ہٹا کر روڈ کلیئر کرا دیا