ملتان(لیہ ٹی وی)ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی خصوصی کاوش پر پولیس موبائل خدمت مرکز وین کی ایم ڈی اے ہیڈ آفس آمد۔ایم ڈی اے کے ملازمین کے ڈرائیونگ لائسنس بنانے اور دیگر سروسس دینے کے لئے موبائل خدمت مرکز کی وین پورا دن ایم ڈی اے ہیڈ آفس کے باہر رہی۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان اور چیف ٹریفک افیسر سردار موارہن نے موبائل وین کا وزٹ بھی کیا