ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت نمبردار ایسوسی ایشن کااجلاس، ستھرا پنجاب، کسان کارڈ، گرین ٹریکٹر سکیم و دیگر امور پر دیہی سطح پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ باہمی امور پر معاملات کے حوالے سے ہدایات جاری
لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت نمبردار ایسوسی ایشن کااجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈویژنل صدر چوہدری ظفر اقبال،ودیگر عہدےدارعبدالحنان رانا،محمدارشد گھمن،محمدرمضان کھرل،محمداشفاق،رانا محمداکبر،نصراللہ ودیگر موجودتھے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے کہاکہ نمبرداروں کی خالی اسامیوں کو فی الفور پورا...
Read moreDetails







