layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس لائن میں ہفتہ واری جنرل پریڈ کا انعقاد، ڈسپلن کو بہتر بنانے کے لیے پولیس کے شاندار مارچ پاسٹ کا مظاہرہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 3, 2025
in پاکستان, لیہ
0
لیہ پولیس لائن میں ہفتہ واری جنرل پریڈ کا انعقاد، ڈسپلن کو بہتر بنانے کے لیے پولیس کے شاندار مارچ پاسٹ کا مظاہرہ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) پولیس لائن میں ہفتہ واری جنرل پریڈ کا انعقاد جاری ہے، جس میں ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس، ضلعی پولیس اور لیڈیز پولیس افسران و اہلکاران نے شاندار مارچ پاسٹ کا مظاہرہ کیا۔ ڈی ایس پی سرکل صدر عمران خورشید نے پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی۔ پریڈ کا مقصد فورس کے ٹرن آؤٹ اور ڈسپلن کو بہتر بنانا ہے۔ اس موقع پر ڈی ایس پی نے بہترین ٹرن آؤٹ والے جوانوں کو شاباش دی اور ایم ٹی ہال میں پولیس گاڑیوں کی انسپکشن کر کے بہتر دیکھ بھال کی ہدایت کی۔

Tags: DPO layyahdpo layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspolice news
Previous Post

5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ضلع لیہ میں سیمینار کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر مہمان خصوصی ہوں گی

Next Post

ڈی پی او محمد علی وسیم کا کھلی کچہری میں عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات کا اعلان

Next Post
ڈی پی او محمد علی وسیم کا کھلی کچہری میں عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات کا اعلان

ڈی پی او محمد علی وسیم کا کھلی کچہری میں عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024