ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس30ستمبر کو ہوگا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس منعقدہوگا۔اجلاس 30ستمبربروز پیر کودوپہر1بجے ڈی سی کمپلیکس میں منعقدہوگا۔
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس منعقدہوگا۔اجلاس 30ستمبربروز پیر کودوپہر1بجے ڈی سی کمپلیکس میں منعقدہوگا۔
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لئے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار خود مانیٹرنگ کے لئے فیلڈ میں متحرک ہو گئیں۔ ڈپٹی کمشنر نے اس سلسلہ میں گزشتہ روز...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلع لیہ میں ستھراءپنجاب مہم کے تحت ریڑھی بازار قائم کردیاگیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگرنے لیہ مائنرکے نزدیک ریڑھی بازار کا معائنہ کیا۔انہو ںنے کہاکہ...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہاہے کہ پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں پبلک ڈیلنگ کے لئے اوقات مقرر کر دیئے ہیں،تمام افسران عوام کے لئے صبح 10سے30 :11 تک دفاتر میں موجود رہیں گے۔انہوں نے کہاکہ...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثناءاللہ ہنجرانے مارکیٹوں کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر کہاکہ گراں فروش کسی رعایت کے مستحق نہیںمہنگی اشیاءفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور کم آمد نی والے...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ریویمپنگ کا کام تکمیل کے مراحل میں ہے۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اے ڈی سی آر شاہد ملک...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب ستھرا پنجاب مہم پر کام جاری ہے اور باقاعدہ مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے صبح...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کے لئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے مارکیٹوں کا معائنہ جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا نے ڈپٹی...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ ایک قدم اور آگے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر کے شہروں میں ماڈل ریڑھی...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگرکی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹر آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹر...
Read moreDetails