لیہ کینال سب ڈویژن کی طرف سے ٹیل تک پانی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیں، نہروں کے اندر سے گھاس اور سلٹ نکالا جا رہا ہے
لیہ( لیہ ٹی وی)لیہ کینال سب ڈویژن کی طرف سے ٹیل تک پانی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ایس ڈی او محمد زبیر نے بتایا کہ لیہ کینال سب ڈویژن کی نہروں کی صفائی کی جا رہی ہے...
Read moreDetails







