شہر کی خوبصورتی کے لیے گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کا کام تیز،اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا چوک اعظم روڈ کا دورہ، صفائی، پودوں کی دیکھ بھال اور سپرے مہم کا جائزہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر نے ...








