لیہ میں انٹرنیشنل مینٹل ہیلتھ ڈے پر تقریب، ذہنی صحت کی اہمیت اجاگر، ڈپٹی کمشنر، ماہرینِ نفسیات اور سماجی شخصیات کی شرکت؛ ذہنی صحت سے متعلق منفی تصورات کے خاتمے اور آگاہی مہم پر زور
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)دنیا بھر کی طرح لیہ میں بھی انٹرنیشنل مینٹل ہیلتھ ڈے منایا گیا۔ اس موقع پر ...







