تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، کوٹ سلطان میں بھرپور آپریشن ،غیر قانونی تھڑے اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، ایس ڈی ای او فہد نور کی شہریوں سے انتظامیہ سے تعاون کی اپیل
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر ...








