layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: امن و امان کے قیام کیلئے پولیس کی رات گئے سنیپ چیکنگ، درجنوں موٹر سائیکلیں بند، مین شاہراہوں پر ناکہ بندی، مشکوک افراد کی بائیو میٹرک تصدیق، ڈی پی او کا ضلع کو امن کا گہوارہ بنانے کا عزم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 5, 2026
in لیہ
0
لیہ: ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن، ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، کلاشنکوف، پسٹل اور ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ پولیس کی رات گئے سنیپ چیکنگ ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر لیہ پولیس نے امن و امان کو قائم رکھنے اور مجرمانہ سر گرمیوں میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لانےکےلئے رات گئے سنیپ چیکنگ عمل میں لائی ،ضلع بھر کے تھانہ جات سے پولیس افسران نے مین شاہراہوں پر ناکہ بندی کرکے مشکو ک افراد کو چیک کیا اور ان کی بائیو میٹرک تصدیق عمل میں لائی ،درجنوں غیر نمونہ اور بلا نمبری موٹر سائیکل تھانہ میں بند کی گئی ،ڈی پی اولیہ کا کہنا ہے کہ ضلع کو امن کا گہوارہ بنانے کےلئے لیہ پولیس متحرک ہے اور تمام دستیاب وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے ۔

Tags: CMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

لیہ: غیر قانونی سنوکر کلبز کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، تمام کلب بند، ڈی پی او لیہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں کارروائیاں، جوا اور لڑائی جھگڑوں کے خاتمے کیلئے اقدام، نوجوانوں کے مستقبل کا تحفظ مقصد

Next Post

لیہ: یومِ یکجہتی کشمیر، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام مختلف کھیلوں کے مقابلے، ڈسٹرکٹ اسپورٹس کمپلیکس میں گرلز فٹبال و ہاکی میچز، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر مہمان خصوصی

Next Post
لیہ: ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن، ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، کلاشنکوف، پسٹل اور ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج

لیہ: یومِ یکجہتی کشمیر، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام مختلف کھیلوں کے مقابلے، ڈسٹرکٹ اسپورٹس کمپلیکس میں گرلز فٹبال و ہاکی میچز، اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر مہمان خصوصی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024