پیرا فورس کا جنرل بس اسٹینڈ لیہ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن، 100 سے زائد دکانیں سیل ،کارروائی کے خلاف تاجروں کا شٹر ڈاؤن ہڑتال اور دھرنا، سیل شدہ دکانوں کی فوری ڈی سیلنگ کا مطالبہ ،ایک تاجر حراست میں، احتجاج جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پیرا فورس لیہ کی طرف سے جنرل بس سٹینڈ پر لیہ پر 100 سے زائد شاپس سیل، ...








