کرسمس بازار اور جوزف کیتھولک چرچ کا معائنہ، صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کا کرسمس بازار اور چرچ لیہ کا دورہ، سبزی، گوشت، آٹا و چینی سٹالز کی کوالٹی چیک، کرسچن کمیونٹی سے ملاقات
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کا دورہ لیہ۔ صوبائی وزیر نے کرسمس بازار اور ...









