ضلع لیہ میں 5 مقامات پر فوڈ اسٹریٹ، واکنگ ٹریک اور خریداری پوائنٹس کی تعمیر کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق بیوٹیفیکیشن آف لیہ منصوبے پر جلد کام کا آغاز
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی ؤی) اہلیان لیہ کے لئے بڑی خوشخبری۔ ضلع میں جدید خطوط پر مشتمل 5 مقامات پر ...









