اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کی زیرِ صدارت کھلی کچہری کا انعقاد،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کے ریونیو مسائل فوری حل کرنے کے اقدامات
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان کی زیرصدارت کوٹلہ حاجی شاہ میں کھلی کچہری منعقد ہوئی، ...