ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی عوامی ریلیف کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری، تھانہ فتح پور کے 6 مختلف مقامات پر کھلی کچہریاں، شہریوں کے پولیس سے متعلقہ مسائل سنے گئے، موقع پر احکامات جاری کئے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے وژن پر عمل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ...









