لیہ کی خوبصورتی کے لیے ضلعی انتظامیہ سرگرم، بیوٹیفیکیشن مہم پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت اجلاس، گرین بیلٹس، پارکس اور جنرل اسپتال میں شجر کاری کو ترجیح دینے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلعی انتظامیہ بیوٹیفیکیشن آف لیہ مہم کے لئے پر عزم۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر ...









