لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ دکانیں سیل، مقدمے کے لیے پولیس کو درخواست،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سول ڈیفنس کی کارروائی، انسانی جانوں کو خطرے سے بچانے کے لیے اقدامات تیز
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں غیر قانونی پیٹرول پوائنٹس اور گیس ...








