لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشاہدملک ماہ رواں میں سرکاری واجبات کی وصولی ،ریونیوریکارڈ کی پڑتال کے جائزہ کے لیے ضلع بھر کا دورہ کریں گے۔پروگرام کے مطابق اے ڈی سی آر20جون کویوسی 280ٹی ڈی اے ،21جون کویوسی کروڑ تھل جنڈی،27جون کو یوسی فتح پور،28جون کویوسی شیرگڑھ کادور ہ کریں گے۔