تحصیل کروڑ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی تعمیرات مسمار،اسسٹنٹ کمشنر محبوب اقبال ہنجرا کی نگرانی میں بلا امتیاز کارروائی، شہریوں سے رضا کارانہ تعاون کی اپیل
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع ...














