فضائی آلودگی اور سموگ انسانی صحت کے لیے مستقل خطرہ ہیں، تدارک کے لیے مشترکہ اقدامات ناگزیر،ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی اجلاس، قوانین پر عملدرآمد اور خلاف ورزی پر کارروائی کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی اور سموگ انسانی صحت کے لیے مستقل ...









