وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا تعلیمی قدم: لیہ کے 798 اسکولوں میں سی ایم نیوٹریشن پروگرام کا آغاز،99 ہزار سے زائد طلبہ کو دودھ اور بسکٹ فراہم کیے جائیں گے، خالی پیک کی ری سائیکلنگ سے حاصل آمدن متعلقہ اسکول پر خرچ ہوگی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے سکول میل پروگرام کے لئے ضلع لیہ کے 798 سکول منتخب۔ ...








