لیہ میں انسداد پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گیڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت اجلاس، ناقص کارکردگی پر کارروائی کا اعلان، 1797 ٹیمیں خدمات سرانجام دیں گی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکی زیرصدارت انسداد پولیومہم کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز شاہدملک،شبیراحمدڈوگر،اسسٹنٹ کمشنر حارث ...








