پٹرولنگ پولیس کی قانون شکن ڈرائیوروں کے خلاف کارروائیاں تیز،ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق کا لائسنس سینٹر کا معائنہ، 8247 چالان، 125 مقدمات اور 403 موٹر سائیکل تھانوں میں بند، شہریوں کے تحفظ کو اولین ترجیح قرار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نےپٹرولنگ پوسٹ رفیق آباد لائسنس سینٹر کا معائنہ ...








