جناح پارک سیوریج لائن کی بحالی پر کام تیز، جلد فنکشنل کر دی جائے گی ،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ڈسپوزل ورکس فعال، سکر مشین و باوزر کے ذریعے صفائی کا عمل جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر جناح پارک سیوریج لائن کی بحالی پر کام جاری ...









