لیہ چوک اعظم روڈ کی تعمیر و مرمت، لیہ چوک اعظم روڈ کی تعمیر و مرمت جاری، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا بھاگل اڈا دورہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت سڑکوں کی بحالی، کام بروقت اور معیاری مکمل کرنے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن سڑکیں بحال پنجاب خوشحال پر عملدرآمد جاری ہے۔ ...









