ضلعی انتظامیہ کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد کی شہریوں سے ملاقات، متعلقہ محکموں کو شکایات فوری نمٹانے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدارکی ہدایت پر اوپن ڈور ...








