چوبارہ پولیس کی بڑی کارروائی: ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد، اے ایس آئی محمد اظہر ہاشمی کی ٹیم نے 1010 گرام ہیروئن برآمد کر کے صدیق نامی عادی مجرم کو گرفتار کر لیا، ایس ایچ او شیخ محمد صادق کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیوں کا عزم۔
لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ چو بارہ پولیس کی کاروائی ،ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار ،1010 گرام ہیروئن ...





