لیہ پولیس کی بڑی کارروائی، واجد اعوان مویشی چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار،15 لاکھ مالیت کے مسروقہ مویشی برآمد، ڈی پی او کا پولیس ٹیم کو شاباش اور انعام کا اعلان
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) مویشی چوروں کے خلاف لیہ پولیس کی بڑی کامیابی ،واجد اعوان مویشی چور گینگ سرغنہ ...






