ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں کے خلاف سخت ایکشن کا اعلانپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت، نرخ نامے کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس منعقدہوا۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ ...








