پنجاب بھر میں ریونیو کورٹ کیسز کا اندراج RCMS کے ذریعے لازمی قرار 15 اپریل 2026 سے نئے کیسز صرف ڈیجیٹل نظام کے تحت درج ہوں گے، غیر رجسٹرڈ کیس قابلِ سماعت نہیں ہوگا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے کہا ہے کہ بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ریونیو ...







