فتح پور ہسپتال میں پوسٹ مارٹم و زخمیوں کے لیے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ—انکوائری شروع ڈپٹی کمشنر لیہ کے حکم پر سی ای او ہیلتھ نے دو رکنی ٹیم مقرر کر دی، ڈاکٹرز و عملہ کے خلاف تحقیقات، دو روز میں رپورٹ طلب
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) مقتولین کے پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کے لیے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ فتح پور ...








