ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا لیہ کی مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر فرائض ایمانداری سے ادا کرنے، ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے پٹرولنگ پوسٹ 234 ٹی ڈی اے، ...







