بیان سے منحرف ہونے پر ریپ کیس کی مدعیہ کے خلاف مقدمہ درج ،ملزم کی بے گناہی کا بیان دینے پر اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت کاروائی، پیسے لے کر مقدمات بدلنے والوں کے خلاف سخت قانونی اقدامات کا اعلان
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ریپ مقدمہ میں اپنے بیان سے منحرف ہونے والی مدعیہ/متاثرہ کے خلاف مقدمہ درجمدعیہ (س)نے تھانہ ...








