پٹرولنگ پولیس لیہ کی شاندار کارکردگی — 2025 میں 1815 مقدمات درج، 73 اشتہاری ملزمان گرفتار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 85 ہزار سے زائد چالان — 17 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد، 33 گمشدہ بچے والدین کے حوالے — تجاوزات کے 2706 کیسز میں کارروائی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے کہا ہے کہ پٹرولنگ پولیس ہر ...







