ریونیو اہداف کے حصول کیلئے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت اے ڈی سی آر عابدہ فرید کی زیر صدارت اجلاس، پلس پراجیکٹ کے تحت ونڈہ جات اور میوٹیشن مسائل کے حل کا جائزہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید کی زیر صدارت پلس پراجیکٹ و ریونیو اہداف کا جائزہ ...







