Tag: National News

چوبارہ پولیس کی بڑی کارروائی: ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد، اے ایس آئی محمد اظہر ہاشمی کی ٹیم نے 1010 گرام ہیروئن برآمد کر کے صدیق نامی عادی مجرم کو گرفتار کر لیا، ایس ایچ او شیخ محمد صادق کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیوں کا عزم۔
لیہ پولیس کی بڑی کارروائی: ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ڈی پی او محمد علی وسیم کی ہدایت پر جاری مہم، تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم خورشید احمد سے کلاشنکوف معہ میگزین برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ڈپٹی کمشنر لیہ کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل سننے کا سلسلہ جاری، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کے جائز مسائل فوری حل کیے جا رہے ہیں، ضلعی دفاتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں
فتح پور میں سیوریج مین ہولز کے ڈھکن تبدیل کرنے کا عمل جاری، ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر معیاری اور محفوظ ڈھکن لگائے جا رہے ہیں، شہریوں کا خیرمقدم
میلہ مقدسیہ ماں مریم، ڈی پی او لیہ کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، ڈی پی او محمد علی وسیم کی مسیحی رہنماؤں سے ملاقات، فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی یقین دہانی
لیہ میں انٹرنیشنل مینٹل ہیلتھ ڈے پر تقریب، ذہنی صحت کی اہمیت اجاگر، ڈپٹی کمشنر، ماہرینِ نفسیات اور سماجی شخصیات کی شرکت؛ ذہنی صحت سے متعلق منفی تصورات کے خاتمے اور آگاہی مہم پر زور
Page 6 of 128 1 5 6 7 128