ڈپٹی کمشنر لیہ کا پارکس، ماڈل ریڑھی بازار اور بیوٹیفیکیشن منصوبوں کا معائنہ، غیر قانونی بل بورڈز فوری ہٹانے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے فیملی پارک، صدیق سینٹر پارک، ماڈل ریڑھی بازار اور اسلم موڑ مارکیٹوں میں صفائی، تزئین و آرائش اور نظم و ضبط کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق شہریوں کو صاف ستھرا، محفوظ اور منظم ماحول فراہم کیا جا رہا ہے، تمام ترقیاتی کام بروقت اور معیاری انداز میں مکمل کیے جائیں۔
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے فیملی پارک اور صدیق سینٹر پارک کا معائنہ کیا۔ اس ...







