ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا لدھانہ کا دورہ — ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم تیز کرنے کی ہدایت ، سیوریج مسائل کے فوری حل، فیلڈ افسران کی کارکردگی بہتر بنانے اور عوامی تعاون کی اپیل — “صفائی ستھرائی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے سیوریج مسائل اور ستھرا پنجاب پروگرام کے سلسلہ میں لدھانہ کا دورہ ...









