ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں اسیران کی صحت سہولیات بہتر بنانے کے لیے اہم اجلاس، وہیل چیئر، کارڈیک مانیٹر، ادویات کی فراہمی اور اضافی میڈیکل افسر کی تعیناتی کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرزن ہیلتھ کونسل کا اجلاس منعقد ...








