مریم کی دستک ایپ سے 40 سے زائد سرکاری سروسز گھر بیٹھے حاصل کریں،یونیورسٹی آف لیہ میں آگاہی کاونٹر قائم، طلبہ کو خدمات کے حصول کے آن لائن طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پریونیورسٹی آف لیہ میںڈپٹی ڈائریکٹرکالجز ذوالفقار حیدری کی زیرنگرانی مریم کی ...







