ڈپٹی کمشنر کا چوک اعظم شہر کا دورہ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا چوک اعظم کا تفصیلی دورہ، بیوٹیفیکیشن، تجاوزات کے خاتمے اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ، شہری خوبصورتی اور تجاوزات کے خلاف کارروائی، لیہ کو صاف، منظم اور خوبصورت شہر بنانے کا عزم، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر تجاوزات کے خلاف بلا تفریق آپریشن جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے چوک اعظم شہر کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ...









