ڈسٹرکٹ ایمرجنسی کنٹرول روم کا دورہ، 24 گھنٹے فعال رکھنے کی ہدایت، اے ڈی سی آر لیہ محمد شاہد ملک نے سٹاف کی حاضری، کنٹرول روم کی مشینری اور ایمرجنسی نمبرز کا جائزہ لیا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محمد شاہد ملک نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹر/ ڈسٹرکٹ کنٹرول روم ...









