پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیرصدارت اجلاس، ناجائز منافع خوروں اور ملاوٹ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کااجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ...







