لیہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کے لیے کارڈیک مانیٹر اور مکمل طبی سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس، اسیران کے نفسیاتی مسائل کے حل کے لیے سائیکالوجسٹ، ہیپاٹائٹس ٹیسٹ اور ویسٹ مینجمنٹ سسٹم یقینی بنانے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کے لئے کارڈیک مانیٹر کی فراہمی کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ جیل اسیران ...







