ضلع لیہ میں انسدادِ پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع ہوگی، تمام انتظامات مکمل ،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت اجلاس، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین اور وٹامن اے کی خوراک دینے کا ہدف مقرر
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ مشترکہ ذمہ داری ہے۔ تمام محکمے پلان ...








