ڈی ایچ کیو لیہ: اکسیجن سلنڈر اسکینڈل کی آخری ادائیگی بھی مکمل، 2 کروڑ 37 لاکھ روپے جاری ،ڈاکٹروں کا تشویش کا اظہار، ایک سال میں اتنی خطیر رقم کی اکسیجن استعمال پر سوالیہ نشان، ممکنہ بدعنوانی کا خدشہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ ،اکسیجن سلنڈر سیکنڈل کی اخری ادائیگی 50 لاکھ بھی گزشتہ روز ...





