کرسمس گرانٹ کی تقسیم – اقلیتی برادری، لیہ میں کرسمس کے موقع پر اقلیتی برادری میں گرانٹ تقسیم، وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے عیسائی برادری میں 8 لاکھ 85 ہزار روپے کے چیکس تقسیم کر دیے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اقلیتی برادری کے لیے ایک اور احسن اقدام۔بین المذاہب ہم آہنگی، ...



