قائد ِاعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ ’’بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے بعد ہندوستان نے اتنا بڑا مسلمان لیڈر پیدا نہیں کیا جس کے غیر متزلزل ایمان اور اٹل ارادے نے دس کروڑ شکست خوردہ مسلمانوں کو کامرانیوں میں بدل دیا ہو۔‘‘
تحریر:مولانا محمد الیاس گھمن دنیا بھر کے نامور لیڈروں، تحریکوں کے بانیوں اورقائدین کی نظرمیں قائد اعظم کی ایمانی فراست، ...








